ٹھنڈی عینک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کے لیے لگائی جائے، دھوپ کا چشمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کے لیے لگائی جائے، دھوپ کا چشمہ۔